the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے میڈیا کے کام کرنے کے طریقے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو زیادہ ذمہ دار ہونے کی ضرورت ہے۔
بالی ووڈ میں گزشتہ دنوں شاہ رخ خان اور عامر خان سمیت کئی شخصیات اپنے بیانات سے تنازعہ کا شکار ہوتے نظر آئے ہیں۔
ہیرانی نے کہا کہ’’میڈیا میں جو خبریں آتی ہیں ان پر پوری طرح یقین نہیں کیا جاسکتا۔
اکثر خبروں کو فروخت کرنےکے لئے تنازعہ پیدا کئے جاتے ہیں۔
اچھی خبریں بھی ہوتی ہیں لیکن ان کی جگہ متنازعہ خبریں دکھائی جاتی ہیں۔
راج کمار ہیرانی نے کہا کہ ’’اب عامر



کی ہی مثال دیکھیے ،اس نے اتنی ساری چیزوں پر بات کی لیکن اس میں سے ایک متنازعہ بات ہی کو فوکس کرکےپیش کیا گیا۔
آج کل میڈیا میں لوگ جس طرح کام کر رہےہیں،ایسا لگتا ہے کسی نے زہر بھر دیا ہو،عامر کے ساتھ جو ہوا ،مجھے بہت برا لگا،اسے پاکستان جانے کے لئے کہا گیا،میرا خیال ہے جب وہ ہندوستان میں پیدا ہوا ہے تو اسے ہر بات کہنے کا حق ہے۔
عامر اپنے کام کے تئیں بہت ایماندار ہے،اگر میڈیا ایسی رپورٹ دینا بند کردیگا تو زہرنکلنابھی بند ہو جائے گا۔
میڈیا کو ذمہ داری سے کام کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ملک کی ترقی میں میڈیا کا بہت اہم کردار ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.